اجے دیوگن نے زندگی کی 48بہاریں دیکھ لی

اجے دیوگن نے زندگی کی 48بہاریں دیکھ لی
اجے دیوگن نے زندگی کی 48بہاریں دیکھ لی

  


ممبئی(نیٹ نیوز)بالی وڈ اداکار اجے دیوگن نے زندگی کی 48بہاریں دیکھ لی ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اجے دیوگن کی شادی کو بھی 18سال بیت گئے ہیں ۔اس موقع پر ان کی اہلیہ اوراداکارہ کاجل نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایک مزاحیہ ویڈیوکے علاوہ ایک خوبصورت سالگرہ کیک کی تصویر بھی شیئر کی ہے ۔ اجے دیوگن ان دنوں فلم"گول مال اگین"کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

مزید : کلچر


loading...