پریانکا چوپڑا کوپینٹنگ کا جنون

پریانکا چوپڑا کوپینٹنگ کا جنون

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی(نیٹ نیوز) بالی وڈ دیسی گرل پریانکا چوپڑا پینٹنگ کے جنون کو پورا کرنے کے لئے فارغ وقت میں پنٹنگ کلاسز لیتی ہیں ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ دیسی گرل پریانکا چوپڑا ان دنوں انٹر نیشنل سیریز "کوانٹیکو سیزن "2 کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پراپنی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ ایک بورڈ پر پینٹنگ کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

مزید :

کلچر -