فلم"ہاف گرل فرینڈ "کا پوسٹر جاری

فلم"ہاف گرل فرینڈ "کا پوسٹر جاری

ممبئی(نیٹ نیوز) بھارتی فلم"ہاف گرل فرینڈ "کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پوسٹر میں ارجن کپور اور شردھا کپور ایک ساتھ نظر آرہی ہیں ۔جس میں وہ بارش میں ایک دوسرے کے کندھے سے کندھا ملائے کھڑے ہیں ۔توقع کی جارہی ہے کہ فلم19مئی کو ریلیز ہو گی۔فلم چیتن کے ناول پر مبنی ہے جو کہ اسی نام سے لکھا گیا تھا۔ فلم میں ارجن کپور اہم کردار ادا کرتے ہوئے دکھائی دیں گے۔

مزید : کلچر


loading...