مہیش بھٹ اور مکیش بھٹ نے فلم انڈسٹری میں 30سال مکمل کر لیے

مہیش بھٹ اور مکیش بھٹ نے فلم انڈسٹری میں 30سال مکمل کر لیے
 مہیش بھٹ اور مکیش بھٹ نے فلم انڈسٹری میں 30سال مکمل کر لیے

  


ممبئی(نیٹ نیوز)اداکار وہدایت کار مہیش بھٹ اور مکیش بھٹ نے فلم" بیگم جان"کی سپیشل سکرینگ کی میزبانی کرتے ہوئے فلم انڈسٹری میں 30سال مکمل ہونے کا جشن منایا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس موقع پر مشہور شخصیات بھی موجود تھیں جبکہ فلم"عاشقی 2 {" کے سٹار شردھا کپور اور ادتیہ رائے کپور نے فلم"عاشقی" کے سٹار انو اگروال اور دیپک تجوری سے ملاقات کی ۔اس موقع پر تمام اداکاروں نے تصویر بھی بنوائی۔

مزید : کلچر


loading...