پرینیتی چوپڑا کی فلم "میری پیاری بندو "کا نیا پوسٹر جاری

پرینیتی چوپڑا کی فلم "میری پیاری بندو "کا نیا پوسٹر جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نئی دہلی (نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکار پرینیتی چوپڑا اور ایوشمن کھرانہ کی فلم "میری پیاری بندو "کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکاروں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فلم کا پوسٹر شیئر کیا ہے،فلم میں ایوشمن نے مصنف جبکہ پرینیتی نے گلوکارہ کا کردار ادا کیا ہے ۔پرینیتی کی آواز میں فلم کا گانا" مانا کہ ہم یار نہیں " لوگوں میں کافی مقبول ہوا ہے ۔فلم 12 مئی کو ریلیز کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -