تیسری یحیٰی کلاسک مسٹر اینڈ جونیئر مسٹر پاکستان باڈی بلڈنگ مقابلے 15 اپریل کو ہونگے

تیسری یحیٰی کلاسک مسٹر اینڈ جونیئر مسٹر پاکستان باڈی بلڈنگ مقابلے 15 اپریل ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(سپورٹس رپورٹر)تیسرے یحیٰی کلاسک مسٹر اینڈ جونیئر مسٹر پاکستان باڈی بلڈنگ مقابلے 15 اپریل کو پاک چائنہ فرینڈشپ سینٹر میں ہوں گے۔ پنجاب باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے ترجمان کے مطابق ٹورنامنٹ کیلئے 14 لاکھ روپے کی انعامی رقم رکھی گئی ہے جو یحیٰی کلاسک مسٹر پاکستان اور جونیئر مسٹر پاکستان کا ٹائٹل جیتنے والے باڈی بلڈرز میں تقسیم کی جائے گی۔