کا ر پو ر یٹ چیمپیئنز لیگ ، یو نی فوم شا ہینز نے فا ئنل کیلئے کو الیفا ئی کر لیا

کا ر پو ر یٹ چیمپیئنز لیگ ، یو نی فوم شا ہینز نے فا ئنل کیلئے کو الیفا ئی کر لیا

لاہور(پ ر)یو نی فو م ٹی ٹو ئنٹی چیمپیئنز لیگ کر کٹ ٹو ر نا منٹ 2017میں یو نی فو م شاہینز نے ڈ یسکو ن کی ٹیم کو شکست دے کر فا ئنل کے لئے کو ا لیفا ئی کر لیا ۔یو نی فوم شا ہینز نے پہلے کھیلتے ہو ئے مقررہ اوورز میں 4 و کٹو ں کے نقصا ن پر196 ر نز سکو ر کئے ۔یونی فو م شا ہینز کے با ؤلرز ساجد حسین ، امتیا ز حسین،عامر عا شق کی بہتر ین با ؤ لنگ کی بد ولت ڈ یسکو ن کی پور ی ٹیم142 رنز پر ڈ ھیر ہو گئی ۔ یونی فو م شا ہینز کی فیلڈنگ نے جیت میں اہم کر دار ادا کیا۔ یونی فو م شا ہینز کی جانب سے عبا س علی نے88 رنز سکو ر کئے اور ایک کھلا ڑ ی کوپو یلین کی را ہ د کھائی اور مین آ ف دی میچ قرار پا ئے۔

چیمپیئنز لیگ کا فا ئنل یونی فو م شا ہینز اور بر ائٹو پینٹ کے ما بین 9 اپر یل بروزاتوار کو علی گڑ ھ کر کٹ گراؤنڈ ما ڈ ل ٹا ؤ ن میں کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...