آئی پی ایل، کوہلی ان فٹ،رائل چیلنجرز بنگلور کی قیادت ڈی ویلیئرزکے سپرد

آئی پی ایل، کوہلی ان فٹ،رائل چیلنجرز بنگلور کی قیادت ڈی ویلیئرزکے سپرد
 آئی پی ایل، کوہلی ان فٹ،رائل چیلنجرز بنگلور کی قیادت ڈی ویلیئرزکے سپرد

  


ممبئی(اے پی پی) رائل چیلنجرز بنگلور ٹیم کے ہیڈکوچ ڈینئل ویٹوری نے کہا ہے کہ اگر ویرات کوہلی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے دسویں ایڈیشن میں سن رائزرز حیدرآباد کے خلاف ابتدائی میچ کیلئے دستیاب نہ ہوئے تو اے بی ڈی ویلیئرز ٹیم کی قیادت کے فرائض انجام دیں گے۔ کوہلی آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے کندھے کی انجری میں مبتلا ہوئے تھے اور اسی وجہ سے انہوں نے کینگروز کے خلاف آخری ٹیسٹ سے بھی دستبرداری اختیار کی تھی۔

ویٹوری نے اپنے بیان میں کہا کہ اگر کوہلی سو فیصد فٹ نہ ہوئے تو پھر ڈی ویلیئرز حیدرآباد کے خلاف میچ میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...