سری لنکا کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان،اپل تھرنگا کپتان

سری لنکا کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان،اپل تھرنگا ...
 سری لنکا کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان،اپل تھرنگا کپتان

  


سری لنکا کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان،اپل تھرنگا کپتان

کولمبو(آئی این پی) سری لنکا نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لئے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، کوسال مینڈس ٹیم میں جگہ برقرار رکھنے میں ناکام رہے جبکہ شیہان جائے سوریا اور تھیسار پریرا کی واپسی ہوئی ہے، اعلان کردہ سکواڈ میں اوپل تھرنگا (کپتان)، دلشان مناویرا، دنشکا گوناتھلکا، کوسال پریرا، لاستھ مالنگا، اسرو اڈانا، نوان کلاسیکرا، ڈاسن شنکا، وکم سنجایا، ملندا سری وردنے، اسیلا گونارتنے، پراسانا، چمارا کپوگیدرا، تھیسار پریرا، لکشن سینڈکان اور شیہان جائے سوریا شامل ہیں، سری لنکا اور بنگلہ دیش کے مابین دو میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل منگل کو کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...