درگاہ اجمیرشریف کے سجادہ نشین سیدزین العابدین کاگائے کا گوشت نہ کھانے کااعلان

درگاہ اجمیرشریف کے سجادہ نشین سیدزین العابدین کاگائے کا گوشت نہ کھانے ...
 درگاہ اجمیرشریف کے سجادہ نشین سیدزین العابدین کاگائے کا گوشت نہ کھانے کااعلان

  


نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک)سجادہ نشین درگاہ اجمیرشریف زین العابدین نے گائے کا گوشت نہ کھانے کااعلان کردیا ہے۔ایل او سی پراندھا دھند فائرنگ،دفتر خارجہ نے بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کر کے احتجاجی مراسلہ تھما دیا۔تفصیلات کے مطابق سجادہ نشین زین العابدین کا کہنا تھا کہ آج کے بعد میں اورمیرا خاندان گائے کاگوشت نہیں کھائیں گے،گائے کوبھارت کاقومی جانور ڈکلیئر کرنا چاہیے۔ہم سب کو ہندوبرادری کے جذبات کااحترام کرناچاہیے اوراس پرکوئی سمجھوتانہیں ہوناچاہیے۔

گوشت

مزید : صفحہ اول


loading...