موبائل فون کی ایجاد کو 44 برس مکمل ہوگئے

موبائل فون کی ایجاد کو 44 برس مکمل ہوگئے
موبائل فون کی ایجاد کو 44 برس مکمل ہوگئے

  


لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک) موبائل فون کے موجد"مارٹن کوپر" نے وائرل لیس فون سے پہلی کال 1973میں کی۔امریکی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کے انجینئر مارٹن کوپر نے تین اپریل 1973 کو نیویارک سے ایک کامیاب فون کال کرنے کا تجربہ کیا جس کا مقصد آواز تک رسائی حاصل کرنا تھا۔اب سے پہلے موبائل فون کا وزن ایک اعشاریہ ایک کلو گرام تھا،نو انچ لمبے اس فون سے 35 منٹ سے بھی کم وقت کے لیے بات کی جاسکتی تھی اور اسے استعمال کرنے کے لیے 10 گھنٹیچارج کرنا پڑتا تھا ، چار دہائیوں بعدآج موبائل فون سمارٹ فون کی شکل میں ہر فرد کی ضرورت بن چکا ہے

مزید : صفحہ اول


loading...