آٹزم سے آگاہی کیلئے وائٹ ہا ؤس کا رنگ نیلا ہو گیا

آٹزم سے آگاہی کیلئے وائٹ ہا ؤس کا رنگ نیلا ہو گیا
 آٹزم سے آگاہی کیلئے وائٹ ہا ؤس کا رنگ نیلا ہو گیا

  


واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)آٹزم بیماری سے آگاہی پیدا کرنے کے لیے وائٹ ہاؤس نیلے رنگ میں نہا گیا۔آٹزم کی بیماری سے بچوں کی جسمانی اور ذہنی نشوو نما میں کمی رہ جاتی ہے،ایسے بچوں کو کم تر یا نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ماہرین کیمطابق تھوڑی سی محنت سے اس بیماری کا شکار بچے زندگی کی دوڑ میں واپس آسکتے ہیں۔

وائٹ ہا ؤس

مزید : صفحہ اول


loading...