شعبان اوررمضان میں عمرہ ویزہ کا کوٹہ مقرر

شعبان اوررمضان میں عمرہ ویزہ کا کوٹہ مقرر

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) سعودی حکومت نے شعبان، رمضان کے لئے عمرہ ویزہ پر کوٹہ لگا دیا عمرہ ویزہ مہنگا ہونے کا امکان ویزہ لگنے کے بعد 15 دن کے اندر روانگی کی نئی شرط عائد 21 دن اور 28 دن کے عمرہ ویزے پر پابندی کی سعودی قونصلیٹ نے تردید کر دی 21ا ور 28 دن سعودی عرب میں قیام ہو سکے گا عمرہ ویزہ ایک ماہ کا ہی جاری ہوگا عمرہ ویزہ لگنے کے بعد 15 دن کے اندر ٹریول کرنا لازمی ہوگا۔ عمرہ ویزہ پر کوٹہ کا نفاذ یکم رجب سے شروع ہو گیا ہے 15 رجب سے جتنے عمرہ زائرین کی واپسی یقینی ہو گی اسی کے حساب سے عمرہ کمپنیوں کو کوٹہ جاری ہوگا۔

مزید : صفحہ آخر


loading...