عمران خان کو پہچاننے سے انکار

عمران خان کو پہچاننے سے انکار
 عمران خان کو پہچاننے سے انکار

  


لاہور (اے این این) قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق نے پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کو پہچاننے سے ہی انکار کردیا اور صحافی کے سوال پر حیران کن جواب دیتے ہوئے کہا عمران خان کون ہے؟میں نہیں جانتا، کسی سنجیدہ شخص کی بات کریں۔گزشتہ روز تقریب کے دوران ایک صحافی نے پی ٹی آئی سربراہ عمران خان سے متعلق سوال کیا تو سردار ایاز صادق نے کہا عمران خان کون ہیں میں انکو نہیں جانتا اس لیے کسی سنجیدہ شخص کی بات کی جائے تو اچھا ہوگا۔

ایاز صادق انکار

مزید : صفحہ اول


loading...