سربیا کے نئے صدر منتخب

سربیا کے نئے صدر منتخب
 سربیا کے نئے صدر منتخب

  


بلغراد( نیٹ نیوز ) سربیا کے وزیر اعظم الیکسنڈرر ووکک واضح اکثریت کے ساتھ ملک کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں ۔ وہ رن آف الیکشن سے بچ گئے ہیں اور 55فیصد ووٹ اصل کئے ہیں ۔ان کے قریبی حریف سا سا جانکو وک نے16فیصد ووٹ لئے جبکہ جوبیساپریلیٹا کیوکصرف نو فیصد ووٹ لے سکے ااور تیسرے نمبر پر آئے ہیں ۔ووکک یورپ کے حامی ہیں، ان کے حامیوں کا الزام ہے کہ انہوں نے اقتدار پر گرفت مضبوط کرنے کیلئے اقدامات کئے ہیں ۔

مزید : صفحہ اول


loading...