وہ جو کترا کے نکلتا تھا مرے رستے سے

وہ جو کترا کے نکلتا تھا مرے رستے سے

اب سنا ہے کہ مرے نقش قدم ڈھونڈتا ہے

شہبازشریف کا پشاور میں میٹروبس

کے منصوبے کے اعلان پر ٹویٹ

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے پشاور میں میٹروبس کے منصوبے کے اعلان پراپنے ٹوئٹ میں یہ شعر لکھا ہے :۔

وہ جو کترا کے نکلتا تھا مرے رستے سے

اب سنا ہے کہ مرے نقش قدم ڈھونڈتا ہے

شعر

مزید : صفحہ آخر


loading...