آصف زرداری نے نجی ہسپتال میں شرجیل میمن کی عیادت کی

آصف زرداری نے نجی ہسپتال میں شرجیل میمن کی عیادت کی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق صدر آصف علی زرداری نے پیر کو نجی اسپتال میں زیر علاج سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کی عیادت کی ۔تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی نجی اسپتال میں عیادت کی ۔آصف علی زرداری نے شرجیل میمن سے ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا اور ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی ۔واضح رہے کہ شرجیل میمن کو ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیاہے ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...