سندھ میں کوئی بیڈگورننس نہیں

سندھ میں کوئی بیڈگورننس نہیں
 سندھ میں کوئی بیڈگورننس نہیں

  


کشمور (اے این این) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں کوئی بیڈ گورننس نہیں،میئر کراچی اپنے اختیارات استعمال کرکے لوگوں کی خدمت کریں وہ الزام نہ لگائیں ۔کشمور میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلی سندھ نے کہا کہ سندھ میں دو نہیں ایک ہی آئی جی کام کررہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ میئرکراچی کواپناکام کرناچاہیے، اختیارات نہ ہونے کا شور نہیں مچائیں،کل تک جس قائدکیلئے وہ کام کرتے تھے آج ان کانام لینے سے گریزکرتے ہیں۔

مزید : صفحہ اول


loading...