عمران خان کے فرزند سلمان اور قاسم چھٹیاں گزارنے پاکستان پہنچ گئے

عمران خان کے فرزند سلمان اور قاسم چھٹیاں گزارنے پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بیٹے سلمان خان اور قاسم خان چھٹیاں گزارنے لندن سے پاکستان پہنچ گئے،وہ اپنے والد کے پاس بنی گالہ میں رہیں گے اور ایک ہفتہ گزارنے کے بعد واپس برطانیہ چلے جائیں گے۔

عمران خان فرزند

مزید : صفحہ آخر


loading...