بھارت،چھاؤنیوں میں گوشت کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ

بھارت،چھاؤنیوں میں گوشت کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ

دہلی (ما نیٹر نگ ڈیسک)بھارتی فوج کی تمام چھاونیوں میں جانوروں کے گوشت کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے،جبکہ بھارتی فوجیوں کو زندہ مرغیوں کی فراہمی بھی بند کردی جائے گی۔اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ بھارت میں مودی سرکار نے فوج کی تمام چھاونیوں میں گوشت کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، اب تمام فوجی چھاونیوں میں فروزن چکن سپلائی کیا جائے گا۔اس سلسلے بھارت کے چودہ لاکھ فوجیوں میں سے ہر ایک کو اوسطاً یومیہ ایک سو ستر گرام مرغی کا گوشت فراہم کیا جائے گا۔

گوشت

مزید : صفحہ اول


loading...