کارٹونزکی چار انگلیاں کیوں ہوتی ہیں، سائنس دانوں نے اہم راز سے پر دہ اٹھا دیا

کارٹونزکی چار انگلیاں کیوں ہوتی ہیں، سائنس دانوں نے اہم راز سے پر دہ اٹھا دیا
 کارٹونزکی چار انگلیاں کیوں ہوتی ہیں، سائنس دانوں نے اہم راز سے پر دہ اٹھا دیا

  


واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ کارٹون دیکھتے ہیں یا کبھی دیکھتے تھے؟ تو کیاکبھی آپ نے سوچا ہے کہ آپ کے پسندیدہ کارٹون کرداروں کے ہاتھوں کی، پانچ کی جگہ چار انگلیاں کیوں ہوتی ہیں؟ایسا نہیں ہے کہ تخلیقی صلاحیتوں سے مالا مال درجنوں کارٹونسٹ حضرات، اپنے کارٹون کرداروں کی پانچویں انگلی بنانا بھول گئے، بلکہ انہوں نے ایسا سوچ سمجھ کر کیا تھا۔صرف ڈزنی نے کارٹون کرداروں کی چار انگلیاں نہیں بنائیں، بلکہ دیگر، معروف کارٹون کردار، جن میں سمپسن، لونی ٹیونز، سپونج بوب، سکوئیر پینٹس، اور فیلِکس دی کیٹ وغیرہ کی بھی چار انگلیاں ہیں۔تاہم، دورِ حاضر میں، جاپان میں بننے والے کارٹون کرداروں کی پانچ انگلیاں بنائی جاتی ہیں۔ لیکن اس کی وجہ کمپیوٹرز کے ساتھ ساتھ، جاپانیوں کی توہم پرستی اور روایات بھی ہیں۔ جاپان میں چار کا ہندسہ موت کی علامت ہے۔ جیسے مغربی معاشروں میں تیرہ کا ہندسہ منحوس خیال کیا جاتا ہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...