قیدی کے والد کا پیسے دینے سے انکار،بخشی خا نے کا چو کی انچا ر ج جنسی تشدد پر اتر آیا

قیدی کے والد کا پیسے دینے سے انکار،بخشی خا نے کا چو کی انچا ر ج جنسی تشدد پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (کرائم رپورٹر)سیشن کو رٹ بخشی خا نے کا چو کی انچا ر ج نو جو ان کو جنسی طو ر پر حر اسا ں کر نے لگا ۔نو جو ان کے والد نے ایس پی ہیڈ کو اٹر کو چو کی انچا ر ج کے خلا ف درخو است دے دی ۔بتا یا گیا ہے کہ نیب کو رٹ نمبر 4میں سپر یم کو رٹ کے احکا ما ت پر روزانہ پیش ہو نے والے نو جو ان حا رث افضل کو سیشن کو رٹ بخسی خا نہ کے انچا ر ج سب انسپکٹرانو ر نے بلیک میل کر نا شر وع کر دیا۔قیدی حا رث افضل نے جنسی طو ر پر حر اسا ں کر نے والے سب انسپکٹر انو ر کے با رے میں اپنے والد محمد افضل کو بتا یا تو انہو ں نے ایس پی ہیڈ کو اٹر غلا م مبشر میکن کو بخشی خا نہ سیشن کو رٹ کے انچا ر ج محمد انو ر کے خلا ف درخو است دید ی کہ پہلے سب انسپکٹر رشو ت لیتا رہا اور اب مز ید ڈیما نڈ کر تا ہے ۔ سب انسپکٹر انور علی کا کہنا ہے کہ الزام غلط ہے۔

مزید :

علاقائی -