راوی میں ڈوبنے والے دو نوجوانوں کی نعشیں مل گئیں، اہل خانہ غم سے نڈھال

راوی میں ڈوبنے والے دو نوجوانوں کی نعشیں مل گئیں، اہل خانہ غم سے نڈھال

لاہور(خبرنگار)دریائے راوی میں نہاتے ڈوبنے والے دونوں نوجوانوں کی لاشیں دوسرے روزمل گئیں جنہیں ورثاکے حوالے کردیاگیا۔ نوجوانوں کے اہل خانہ دھاڑیں مار مار کر روتے رہے۔

مزید : علاقائی


loading...