ٹبی سٹی ، نوجوان پراسرار طور پرہلاک

ٹبی سٹی ، نوجوان پراسرار طور پرہلاک

لاہور( خبرنگار) ٹبی سٹی کے علاقہ میں نامعلوم 26 سالہ نوجوان پراسرار طور پرہلاک ہوگیا۔ پولیس نے نعش قبضہ میں لیکرمردہ خانہ میں جمع کروادی ہے۔ پولیس کے مطابق علی پارک کے مین گیٹ پر ایک نامعلوم 26سالہ نوجوان مردہ حالت میں پڑا تھاجس پر اطلاع ملنے پر نعش قبضہ میں لی ۔

مزید : علاقائی


loading...