حکومتی پالیسیوں کے ملک اندھیرے میں ڈوبا ہے،نذیر چوہان

حکومتی پالیسیوں کے ملک اندھیرے میں ڈوبا ہے،نذیر چوہان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) تحریک انصاف کے رہنما نذیرچوہان نے کہاہے کہ اپنے ہر دور میں موجودہ حکمرانوں نے قوم کو دونوں ہاتھوں سے لوٹاہے ،موجودہ چاروں سالوں میں بھی ملک نے کم اور کرپشن نے زیادہ ترقی کی ہے حکومت کی غلط پالیسیوں کے سبب پورا ملک اندھیرے میں ڈوبا ہوا ہے اور ملکی ادارے تباہی کے دہانے پر ہیں ،اور یہ سب پوری قوم کو نظر آرہاہے یہ ہی وجہ ہے کہ نواز لیگ کا ووٹر اب ہمارے قائد عمران خان کی جانب دیکھ رہاہے ۔