عمرا ن خان نے سیاست میں ’’ اوئے‘‘کا کلچر متعارفکرایا

عمرا ن خان نے سیاست میں ’’ اوئے‘‘کا کلچر متعارفکرایا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما و چیئرمین یونین کونسل 62 عارف حمید بٹ نے کہا ہے کہ عمران خان کو بہترین بدتمیزی کا مظاہرہ کرنے والے شخص کا ایوارڈ ملنا چاہیے۔ انہوں نے سیاست میں اؤے کا کلچر متعارف کروایا ، پاکستان میں منفی ،الزام تراشی اور پراپیگنڈے کی سیاست متعارف کروانے کا کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے۔