مسلم لیگ (ن) کی پالیسیوں کے باعث معیشت نے ترقی کی

مسلم لیگ (ن) کی پالیسیوں کے باعث معیشت نے ترقی کی

فیروز والہ (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی پیر محمد اشرف رسول نے کہا کہ مسلم لیگ (ن)کی حکومت کی بہترین پالیسیوں کے باعث معیشت میں نمایاں بہتری آئی ہے ملک کو حقیقی معنوں میں معاشی ٹائیگرز بنانے کیلئے کوشاں ہیں کوئی غلط فہمی نا رہے انشاء اللہ الیکشن 2018مقررہ مدت پر ہی ہوں گے۔ ملک میں مثالی ترقی ہوئی ہے جو ایک تاریخی کارنامہ ہے آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ (ن) ملک بھر میں نمایاں کامیابی حاصل کر ے گی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...