حکمران اعدادو شمار کی آڑ میں قوم کو بیوقوفنہیں بنا سکتے

حکمران اعدادو شمار کی آڑ میں قوم کو بیوقوفنہیں بنا سکتے

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی انجینئر یاسر گیلانی نے وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کی پریس کانفرنس پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ موصوف کی میڈیا پر تنقید درست نہیں پوری قوم لوڈشیڈنگ کے عذاب سے دوچار ہے خواجہ آصف عوام کو لالی پاپ نہیں دے سکتے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے چار سال تک عوام کو اعدادوشمار کے گورکھ دھندے میں الجھا رکھا ہے عوام اب ن لیگی ہتھکنڈوں کے جھانسے میں نہیں آئیں گے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...