لوڈشیڈنگ کے حوالے سے حکومتی بیانات قوم سے مذاق ہیں

لوڈشیڈنگ کے حوالے سے حکومتی بیانات قوم سے مذاق ہیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عابد حسین صدیقی نے خواجہ آصف کے ملک میں زیرو لوڈشیڈنگ کے بیان کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے حواری قوم سے جھوٹ بولنے سے باز نہیں آ رہے عوام لوڈشیڈنگ کے ہاتھوں تنگ آ چکے ہیں اور حکمرانوں کو کوس رہے ہیں پورے ملک میں 12 سے 16 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے وزیر موصوف ملک میں کوئی ایسا علاقہ بتا دیں جہاں لوڈشیڈنگ نہ ہو رہی ہو۔