دہشتگرد ہمارے قومی اتحاد کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

دہشتگرد ہمارے قومی اتحاد کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر) جنرل راحیل شریف لورز فورم پاکستان کے چیئرمین جاوید اقبال بٹ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب و قومیت نہیں اورنہ ہی کوئی پختون،پنجابی،سندھی اور بلوچی دہشت گرد ہو سکتا ہے لیکن یہ پاکستان کے دشمن ہیں جو ہمار اہی روپ دھار کر ہماری صفوں میں گھسے ہوئے ہیں اور ہمارے قومی اتحاد کو کمزور کرنے کی کوشش کرتے ہیں ، ۔ ا