ایسٹر کے سلسلے میں مسیحی برادری میں راشن پیکٹ تقسیم کئے

ایسٹر کے سلسلے میں مسیحی برادری میں راشن پیکٹ تقسیم کئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر) مسیحی برادری کے روزں کے موقع پر یونین کونسل 233کے چیئرمیت کی مشاورت سے اس یونین کونسل کے جنرل کونسلر محمد اقبال نے اپنی یونین کونسل میں واقع مسیحی برادری کو راشن کے گفٹ پیک تقسیم کئے ۔اس موقع پر انچارج ویسٹ مینجمنٹ محمد آصف بھی موجود تھے۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے محمد اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتوں کا دل سے احترام کرتے ہیں۔