ذوالفقار علی بھٹو کو جتنا بھی خراج تحسین پیش کیا جائے کم ہے،میاں ایوب

ذوالفقار علی بھٹو کو جتنا بھی خراج تحسین پیش کیا جائے کم ہے،میاں ایوب

لاہور( نمائندہ خصوصی پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق مشیر وزیر اعظم میاں محمد ایوب نے کہا ہے کہ شہید زوالفقار علی بھٹو کو آج جتنا بھی خراج عقیدت پیش کیا جائے وہ کم ہے وہ پاکستان کے غریبوں کی ایک مضبوط آواز تھے ان کی وجہ سے ہی غریبوں کو اسمبلی جا نے کا موقع ملا۔

اور غریبوں نے خود اپنے حقوق کے لئے آواز بلند کی ۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی مزدورں ‘کسانوں ‘ ہاریوں اور پسے ہوئے طبقات کی ایک مضبوط آواز تھے آج ان کی وجہ سے ہی کچلے ہوئے طبقات کو بولنے کی آواز ملی تھی

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...