ذوالفقارعلی بھٹو کی ملک کے لئے اہم خدمات ہیں،جاوید کمیانہ

ذوالفقارعلی بھٹو کی ملک کے لئے اہم خدمات ہیں،جاوید کمیانہ

لاہور(پ ر) پیپلز پارٹی لاہور کے رہنما جاوید کمیانہ نے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو جیسے لیڈر صدیوں بعدپیدا ہوتے ہیں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے ذوالفقار بھٹو کی برسی کے موقع پر ایک بیان میں کیا۔انہوں نے کہاقائد پیپلز پارٹی کی ملک کے لئے بے شمار خدمات ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ بلال بھٹو بھی اپنے نانا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ملک کی بہتر ی کیلئے کام کرتے رہیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...