برائٹ فو رسز سکولز کی چاروں برانچزمیں سالانہ تقر یب کا انعقاد

برائٹ فو رسز سکولز کی چاروں برانچزمیں سالانہ تقر یب کا انعقاد

چو ہنگ(نامہ نگار) برائٹ فو رسز سکولز کی چاروں برانچز کی سالانہ تقر یب تقسیم انعامات کا انعقاد سیکنڈ برانچ میں ہوا۔تقریب کی صدارت خواجہ نورمحمد سہو مذہبی مشیر وزیراعلی پنجاب نے کی۔ مہمانِ خصوصی چوہدری گلزاراحمد گجرMPA ،ڈائریکڑ برائٹ فورسز سکولز ڈاکڑ ندیم آصف چو ہدری،راناعبد المتین خان سیکر ٹری ضلعی کوالٹی کنٹرول بورڈ لاہور،میاں شبیر احمد ہاشمی ،محمد اختر بھٹی ، سید طارق شاہ ودیگر نے شرکت کی۔

، کثیر تعداد میں صحافی حضرات،مقامی کو نسلرز، تمام برانچز کے سٹوڈنٹس،سٹاف اور سینکڑوں کی تعداد میں والدین نے شرکت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...