ایجوکیٹر ز کی طالبہ واہبہ بتول کی پانچویں جماعت میں شاندار کارکردگی

ایجوکیٹر ز کی طالبہ واہبہ بتول کی پانچویں جماعت میں شاندار کارکردگی

لاہور(پ ر)متروکہ وقف املاک بورڈ کے پبلک ریلیشنز آفیسر عامر حسین ہاشمی کی صاجزادی واہبہ بتول جو دی ایجو کیٹرز سبزہ زار کی طالبہ ہیں نے پانچویں کے امتحانات میں اپنی سیکشن میں تیسری پوزیشن حاصل کی جس پر سکول کے ڈائریکٹر شاہدبٹ ،فراز بٹ نے بچی کو خصوصی شیلڈ اور تعریفی سند دی اس سے قبل بھی واہبہ بتول مختلف انعامات حاصل کر چکی ہے جبکہ غالب رضا نے کلاس ہفتم اور حدیثہ بتول نے دوئم کلاس کے امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ،اسی طر ح خدیش رضا جو دارلعلم میں زیر تعلیم ہیں نے پریپ کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کی جس پر سکول پرنسپل نے انہیں وال کلاک اور تعریفی سند دی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...