صوبائی وزیرچوہدری شیرعلی کا الائیڈ ہومیو پیتھک ڈاکٹر ایسوسی ایشن پنجاب کے مرکزی آفس کادورہ

صوبائی وزیرچوہدری شیرعلی کا الائیڈ ہومیو پیتھک ڈاکٹر ایسوسی ایشن پنجاب کے ...

اٹک (نمائندہ پاکستان ) صوبائی وزیرچوہدری شیرعلی خان نے گزشتہ روز الائیڈ ہومیوپیتھک ڈاکٹرزایسوسی ایشن پنجاب کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا اور نومنتخب عہدیداران کومبارک باد پیش کی ۔ صوبائی وزیرجب دفترپہنچے تو ایسوسی ایشن کے عہدیداران ڈاکٹربصیرخٹک ، ڈاکٹرمیاں راشد ، ڈاکٹرعبدالحکیم ، ڈاکٹرمحمد عابد اللہ ، ڈاکٹرقمرشہزاد ، ڈاکٹرابراہیم ، ڈاکٹراورنگزیب ، ڈاکٹراللہ بخش عا صی ، ڈاکٹرراشد محمود ، ڈاکٹرفیصل ریاض ، ڈاکٹراویس و دیگرنے استقبال کیا۔اس موقع پروائس چیئرمین ڈاکٹربصیرخٹک نے چوہدری شیرعلی خان کوہومیوپیتھی و ہومیوپیتھس کے بہتری کے لیے چند گزارشات پیش کیں جس پرصوبائی وزیرنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...