کامرہ،نامعلوم چورموٹر سائیکل لیکر فرارہوگئے

کامرہ،نامعلوم چورموٹر سائیکل لیکر فرارہوگئے

اٹک، کامرہ کینٹ(نمائندہ پاکستان)نامعلوم چور موٹر سائیکل لے کر فرار ہو گئے تفصیلات کے مطابق محمد آصف ولد محمد اشرف سکنہ اٹک کینٹ نے ماڈل پولیس سٹیشن اٹک سٹی میں بیان دیا ہے کہ میں نماز جمعہ ادا کرنے کیلئے مسجد ختم نبوت آیا اپنا موٹر سائیکل نمبرAKK-140کو مسجد کے باہر کھڑا کیا جب میں نماز ادا کر کے واپس آیا تو میرا موٹر سائیکل غائب تھا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...