جمہوریت کی بحالی کیلئے ہمارے قائدین نے جانوں کے نذرانے پیش کئے

جمہوریت کی بحالی کیلئے ہمارے قائدین نے جانوں کے نذرانے پیش کئے

اٹک (نمائندہ پاکستان )اسسٹنٹ کمشنر اٹک کا مختلف پرائیویٹ کلینکوں پر چھاپہ مار کر چالان اور وارننگ دی ہے ،تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر اٹک فاطمہ بشیر نے ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ڈپٹی ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر سعید اختر کے ہمراہ اٹک شہر اور ڈھوک فتح کے2مختلف ڈاکٹروں کے پرائیویٹ کلینکوں پر چھاپے مار کر امبرین میٹرنٹی ہوم اٹک شہر میں غیر سند یافتہ ایل ایچ وی جو کہ غیر قانونی پریکٹس کرتے ہوئے پکڑی گئی اس کا پنجاب ہیلتھ کےئر لیمنیشن کے قانون کے تحت چالان کیا ،دوسری کاروائی میں ڈاکٹر عبدالاسلام ہو میو کلینک ڈھوک فتح پر چھاپہ مارا تو ہومیو ادویات پر ایکسپائیری تاریخ نہ تھی جبکہ کلینک کی صفائی بھی غیر تسلی بخش تھی مذکورہ ڈاکٹر کے پاس ہیلتھ اتھارٹی کی جانب سے جاری شدہ رجسٹریشن سر ٹیفکیٹ بھی نہ تھا جس پر اسے وارننگ دی گئی کہ وہ ایک ہفتہ میں تمام معاملات درست کریں اگر اس نے ایک ہفتہ کے دوران تمام قانونی معاملات درست نہ کیے تو اس کے خلاف سخت قانونی و تادیبی کاروائی کی جائے گی ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...