وہ جو کترا کے نکلتا تھا مرے رستے سے اب سنا ہے کہ مرے نقش قدم ڈھونڈتا ہے شہبازشریف کا پشاور میں میٹروبس کے منصوبے کے اعلان پر ٹویٹ

وہ جو کترا کے نکلتا تھا مرے رستے سے اب سنا ہے کہ مرے نقش قدم ڈھونڈتا ہے ...

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے پشاور میں میٹروبس کے منصوبے کے اعلان پراپنے ٹوئٹ میں یہ شعر لکھا ہے :۔

وہ جو کترا کے نکلتا تھا مرے رستے سے

اب سنا ہے کہ مرے نقش قدم ڈھونڈتا ہے

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...