قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیرمین سکندر خان شیرپاؤ کا شبقدر کا دررہ

قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیرمین سکندر خان شیرپاؤ کا شبقدر کا دررہ

شبقدر(نمائندہ خصوصی) شبقدر قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیرمین سکندر خان شیرپاؤ کا شبقدر کا دررہ عوامی نیشنل پارٹی ایم سی تھری کے ضلعی کونسلر کے والد کی وفات پر ان کے ساتھ تعزیت کی ۔ تفصیلات کے مطابق قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیرمین اور سینر صوبائی وزیر سکندر خان شیر پاؤ نے شبقدر کا درہ کیااس موقع ان قومی وطن پارٹی کے سابقہ ایم پی اے بابر علی مہمند اور چیرمین قومی وطن پارٹی پی کے 22 فیاض خان اور دیگر پارٹی کارکنان بھی موجود تھے سکند ر خان شیرپاؤ نے عوامی نیشنل پارٹی ایم سی تھری کے ضلعی کونسلر اصغرعباس کے والد کی وفات پر ان کے ساتھ تعزیت کی اور دکھ کے اس لمحے میں ان کے ساتھ ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی اس موقع پر ضلعی کونسلر اصغر عباس نے انکا شکریا ادا کیا ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...