کنووکیشن کی ریہرسل 10 اپریل کو ہوگی

کنووکیشن کی ریہرسل 10 اپریل کو ہوگی

پشاور( سٹاف رپورٹر )اُن طلباؤطلبات کو مطلع کیا جا تا ہے جنہوں نے اپنا نام کنو و کیشن کیلےء رجسٹرڈ کرائے ہیں کہ کنو و کیشن ۱۱ اپریل۷۱۰۲ کو منعقد ہو رہا ہے جس کے لئے لازمی طور پر ۰۱ اپریل کو منعقد ریہرسل میں شرکت کرنی ہوگی ۔ریہرسل میں شرکت نہ کرنے والے طلبا ؤطلبات کو کنو و کیشن میں شامل ہو نے کی اجازت نہیں ہو گی ۔کنو و کیشن کے دورن موبائل فون ،کمیرہ یا دوسرے آلات لا نے کی اجازت نہیں ہو گی ۔گاؤنز ڈاریکٹریٹ آف ٹیچنگ سے ۵ تا ۷ اپریل ۷۱۰۲ تک دئے جائیں گئے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...