کنزیومر کورٹ ملتان میں3ماہ میں63درخواستیں دائر

کنزیومر کورٹ ملتان میں3ماہ میں63درخواستیں دائر

ملتان(خبرنگار خصوصی)کنزیومر کورٹ ملتان میں گز شتہ 3ما ہ میں63درخواستیں دائر کی گئیں58کا فیصلہ کیا گیا جبکہ166درخواستیں ابھی تک زیر سماعت ہیں۔صارفین نے ما ہ جنو ر ی میں19 ، ما ہ فر وری 20 ما ہ ما ر چ میں24 درخواستیں دائر کیں۔جنوری2017ء کے آغاز پر کنزیومر کورٹ(بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

ملتان میں159کیسز زیر سماعت تھے اس دوران درخواستیں دائر کی گئیں اور58 درخواستوں کا فیصلہ کیا گیا جبکہ ما ہ ما ر چ کے اختتام پر167درخواستیں زیر سماعت رہیں ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...