ضلع کونسل ملتان کے ملازمین کو تنخواہیں لینے کیلئے بنک آف پنجاب میں اکاؤنٹس کھلوانے کی ہدایت

ضلع کونسل ملتان کے ملازمین کو تنخواہیں لینے کیلئے بنک آف پنجاب میں اکاؤنٹس ...

ملتان(خبرنگار)ضلع کونسل ملتان انتظامیہ کے ملازمین کو تنخواہیں کیلئے بینک آف پنجاب میں اکاؤنٹس کھلوانے کی ہدایات جاری کردی ہیں ذرائع کے مطابق سابق بلدیاتی سیٹ اپ(بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

میں ملازمین تنخواہیں نیشنل بنک کے اکاؤنٹس سے حاصل کرتے تھے اور اب نئے بلدیاتی سیٹ اپ میں اداروں کو بنک آف پنجاب میں اکاؤنٹس کھلوانے کی ہدایات پر ملازمین کو بھی پنجاب بنک میں سیلری اکاؤنٹس کھلوانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اکاؤنٹ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...