پٹواری 10 ہزار رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

پٹواری 10 ہزار رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

ملتان،لودھراں ( نمائندہ خصوصی،نمائندہ پاکستان )ڈائریکٹر انٹی کرپشن ملتان کی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر انٹی (بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

کرپشن محمد عابد نے جوڈیشل مجسٹر یٹ لودھرا ں سعیدالیا س کی قیا دت میں پٹو ار ی محمد رفیق کو چھا پہ ما ر کر 10 ہزار روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ملزم محمدرفیق کے خلاف محمدرشید نامی شخص نے درخواست دائر کی تھی .جس کے خلاف محکمہ انٹی کرپشن کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو رشوت لیتے ہوئے موقع پر پکڑ لیا۔ ملزم کے خلاف تھانہ انٹی کرپشن لودھراں میں مقدمہ درج کر کے محکمانہ کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...