حا جی محمد اجمل خا ن ایڈو کیٹ کی ہمشیرہ و فا ت پا گئیں

حا جی محمد اجمل خا ن ایڈو کیٹ کی ہمشیرہ و فا ت پا گئیں

صوابی (بیورورپورٹ) تورڈھیر (صوابی )کے معروف کنٹر یکٹر اور سما جی را ہنما حا جی محمد اجمل خا ن ایڈو کیٹ کی ہمشیرہ و فا ت پا گئیں مر حو مہ جہا نگیرہ پریس کلب کے چیر مین محمد زبیر اور عبد الر ؤف کی بھی ہمشیرہ تھی مر حو مہ کو اتوار کی را ت تورڈھیر میں سپر د خا ک کر دیا گیانماز جنا زہ میں علا قے کے عوام سیا سی را ہنما وں اور عوام نے کثیر تعداد میں شر کت کی مر حو مہ کا رسم قل آج تورڈھیر (صوابی ) میں ادا کی جا ئیگی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...