عبدالباعث باچا کی رسم قل آج ہوگی
تورڈھیر(نمائندہ خصوصی) عبدالباعث باچا کی رسم قل آج محلہ سیدان جلبئی میں ہوگا،مرحوم عبدالباعث باچا جماعت اسلامی حلقہpk-34 کے نائب امیر ذاکر باچا کے چچازاد بھائی تھے جو قلیل علالت کے بعد بقضائے الٰہی وفات پاگئے ہیں مرحوم کو اتوار کے روز اپنے آبائی گاؤں جلبئی میں سپردخاک کیا گیا ہے۔