خواجہ جلال الدین رومی ذاتی خرچ سے نشتر کے ایمرجنسی وارڈ کو اپ گریڈ کرینگے
ملتان (وقائع نگار)نشتر میڈیکل کالج وہسپتال کے بورڈ آف مینجمنٹ(بقیہ نمبر48صفحہ12پر )
کے چیئرمین خواجہ جلال الدین رومی نے ذاتی اخراجات سے نشتر ہسپتال کے ایمر جنسی وارڈ کی اپ گریڈیشن کافیصلہ کیا ہے ۔ انہوں نے فوری طورپر ایمرجنسی وارڈ میں ایک ای سی جی مشین ایک ایکسرے مشین ، پراسیرمشین اور 7ادویات ٹرالی وارڈ میں مہیا کردی ہے ۔ اس کے علاوہ متعلقہ ضروری سٹاف بھی تعینات کردیاگیاہے ۔ جن کے اخراجات بھی خواجہ جلال الدین رومی برداشت کریں گے ۔
رومی