چیئرمین ضلع کونسل ملتان کو سرکاری گاڑی مل گئی‘ پرکشش نمبر ایم این جی 5 بھی الاٹ

چیئرمین ضلع کونسل ملتان کو سرکاری گاڑی مل گئی‘ پرکشش نمبر ایم این جی 5 بھی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(خبرنگار)چیئرمین ضلع کونسل ملتان کو سرکاری طور پر نئی لگژری گاڑ(بقیہ نمبر47صفحہ12پر )
ی کی ڈیلیوری مل گئی ہے جبکہ اسی گاڑی کیلئے پرکشش نمبر ایم این جی فوئیو بھی باقاعدہ طور پر الاٹ کروالیا گیا ہے واضع رہے کہ پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے میئرز اور چیئرمین ضلع کونسلوں کو ٹویوٹا فارچونر ماڈل کی لگژری گاڑیوں کی خریداری کیلئے فی گاڑی تقریباً 55لاکھ روپے کے فنڈز جاری کیے تھے واضع رہے کہ قبل ازیں بھی چیئرمین ضلع کونسل ملتان کے لئے سابق ادوار میں خریدی جانے والی گاڑی کا نمبر بھی 5تھا۔
گاڑی