حضرت علیؓ کا یوم ولادت 11 اپریل کو مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائیگا

حضرت علیؓ کا یوم ولادت 11 اپریل کو مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(سٹی رپورٹر)ملک سمیت ملتان د گردو نواح میں جشن مولود کعبہ حضرت امام علی ؑ کا یوم ولادت 11اپریل بروز منگل 13رجب المرجب کو مذہبی عقیدت احترام سے منایا جائے گا ملک (بقیہ نمبر58صفحہ12پر )
کے دیگر شہروں کی طرح ملتان میں بھی قائم امام بارگاہوں ،مساجد ودیگر مقامات پر جلسے منعقد کئے جائیں گے اور چراغاں کیا جائے گا دسترخوان سجائے جائیں گے اس ضمن میں اصلاحی بزم مہدی کے زیراہتمام گیارہ اپریل کو دربار حضرت سید دولت شاہ ؒ بخاری چوک دولت گیٹ پر بعد نماز عشاء سے رات بارہ بجے تک جشن مولود کعبہ حضرت امام علی ؑ کے یوم ولادت باسعادت کے سلسلے میں برآمد ہونے والے جلوسوں کے استقبال کے لئے استقبالی کیمپ لگایا جائے گا۔
یوم علیؓ