پیپلز لائرز فورم کے زیر اہتمام سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے سلسلے میں شمعیں روشن کی گئیں

پیپلز لائرز فورم کے زیر اہتمام سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتا ن (خبر نگار خصو صی) پیپلزلائرز فورم کے زیراہتمام سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی 38 ویں برسی کے سلسلے میں شمعیں (بقیہ نمبر56صفحہ12پر )
روشن کی گئیں۔اس ضمن میں گزشتہ روز ڈسٹرکٹ بارہال میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں رہنماؤں شیخ غیاث الحق،خواجہ نورمصطفی ، مہر اقبال سرگانہ اورسید عارف شاہ نے ممبران مردوخواتین وکلاء کے ہمراہ شمعیں روشن کیں اورآخر میں ذوالفقارعلی بھٹو سمیت تما م شہدائے گڑھی خدابخش کے درجات کی بلندی کے لئے دعاکی گئی ہے۔
شمعیں روشن

Bac